خواتین یہ کام نہ کریں، کوئی جادو کر ہی نہیں سکے گا آپ پر انشا ءاللہ
نمکو ٹی وی پر جادو سے حفاظت کے زبردست اور مجر ب عملیات بھی موجو د ہیں لیکن جیسے کہتے ہیں کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے تو اس وڈیو میں آپ کو کچھ ایسے کام بتائے گئے ہیں جن میں اگر احتیا ط کر لی جائے تو اپنے اُوپر جادو ہونے کے امکانات کافی حد تک کم ہو جاتے ہیں۔ مثلاً واش رو م میں ننگے سر جانا، اپنے استعمال شدہ کپڑے کسی کو دینا، کنگھی کے بالوں کو حفا ظت سے نہ ضا ئع کرنا، کسی جادو شدہ چیز کو فوری ختم کرنےکی غلطی کرنا وغیرہ۔ آپ اس وڈیومیں بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، انشا ءاللہ کافی حد تک جادو سے بچا جا سکے گا۔ اللہ ہم سب کو شیاطین کی ہر قسم کی چالوں سے محفو ظ رکھے۔ آمین
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
_____// More Videos \\_____
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
/playlist/PLdBxngFlffldQnnv2HUHg81G-Ya8d3lEG
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
/playlist/PLdBxngFlffldvcVaXGhTXfojfKUr072Dy
جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،علاج، حفاظت
/playlist/PLdBxngFlffld8TPx300LuRJil-G_Uyaqz
شادی میں بندش کے جادو کی نشانیاں
/watch/MJ52xSc5SJ152
جادو جڑ سے ختم - پارٹ ون
/watch/sYkni-kp716pn
جادو جڑ سے ختم - پارٹ ٹو
/watch/0Gqjblm0oPK0j
جادو ختم کریں، اپنے سے دور شخص پر
/watch/0RIfHvpTjobTf
جادو گھر سے ختم
/watch/o5Vwf9JdHk9dw
جادو پلٹ جائے
/watch/UOwEk-XCeNgCE
کھلائے گئے جادو کا علاج
/watch/oa6HHUAt-fntH
جادو سے حفاظت
/watch/k4CmnlEWlKQWm
گھر میں چھپا ئے تعویز، خود سامنے آجائیں
/watch/gPUVA5FDjTLDV
تعویزات کا اثر خود ختم کریں
/watch/wV2k3_RNxViNk
جادو کس نے کیا ہے؟ خود دیکھ لیں
/watch/kQQhkx8sxzKsh
جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں
/watch/kitJLwnOztgOJ
جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں، علاج
/watch/E90RJO6SkYRSR
چڑیاں جادو بتائیں گی
/watch/sqBE99lgf2ogE
گلاس تو ڑیں اور دیکھیں، جادو کروانے والا کون ہے
/watch/Q2-yZXkapOlay