مردانہ بانجھ پن کے لئے اک بہترین نسخہ ہے جو اپ خود گھر میں بنا کر استعمال کر سکتے ہیں اور حیرت انگیز نتائج حاصل کر سکتے ہیں اس نسخہ کے رزلٹس سے دس دس سال سے بے اولاد مریضوں کو اللہ تعالیٰ نے شفاء بھی دی ہے اور اولاد بھی۔۔
بکرے کے کپوروں کو آپ بھاپ کے ذریعے خشک کریں گے یاد رکھیں یہ جلنے نہیں پائیں ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پھر بھاپ دیں۔
#lowspermcount #spermcount #motility #herbalramedyforlowspermcount #lowspermmotility #hakeemumerattari #howtoincreasepermcount #malefertilty #fertiltyformen #herbalramedy