اس لیکچر آپ پنڈت دیا شنکر نسیم کے متعلق جان سکیں گے۔ موصوف کا تعلق دبستانِ لکھنو کے آخری دور سے ہیں۔ اس لیکچر اس دور کا تہذیبی پس منظر کا تذکرہ بھی موجود ہے ۔ نسیم کی غزل کا جائزہ لیا گیا ہے جب کہ مشہور و معروف مثوی گلزار نسیم پر بھی سیر حاصل بحث موجود ہے۔
#Dabistan e Lakhnawo #Literature #Naseem #Gulzar_e_Naseem